Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم پاکستان میں‌ شمولیتوں کا سلسلہ جاری، عامر خان کا بڑا اعلان | زرائع نیوز

ایم کیو ایم پاکستان میں‌ شمولیتوں کا سلسلہ جاری، عامر خان کا بڑا اعلان

کراچی: مہاجرقومی موومنٹ کےذمہ داران و کارکنان نے ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز سے ایم کیو ایم میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے، ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیئر نے اعلان کیا ہے کہ ناراضی کی وجہ سےدوسری جماعتوں میں جانےوالےواپس آجائیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں آپس میں لڑکر کچھ نہیں ملے گا، ایم کیو ایم کے خلاف ہونے والی سازش ناکام ہوگئی، عوام نے بھروسہ کیا تو ایم کیو ایم ایک بار پھر جیتی اور شازشیوں کی شکست ہوگئی۔