سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو انصاف مل گیا۔۔ وزیراعظم نے ماں اور باپ کو اپنی آنکھوں کے سامنے قتل ہوتے دیکھنے والے دونوں معصوم بچوں اور ان کے خاندان کو اپنی دہلیز پر بلا کر انصاف کا چیک دیا۔۔ دیکھیے چند روز پہلے وزیراعظم نے ایک حدیث نبوی ﷺ شیئر کی تھی۔
نامور خاتون صحافی عاصمہ شیزازی نے وزیراعظم کو یاد دہانی کرادی کہ غریب اور امیر کے لیے علیحدہ قانون ہے۔
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو انصاف مل گیا۔۔ وزیراعظم نے ماں اور باپ کو اپنی آنکھوں کے سامنے قتل ہوتے دیکھنے والے دونوں معصوم بچوں اور ان کے خاندان کو اپنی دہلیز پر بلا کر انصاف کا چیک دیا۔۔ دیکھیے چند روز پہلے وزیراعظم نے کیا کہا تھا: #FaislaAapKa pic.twitter.com/JxhXFiEUMJ
— Asma Shirazi (@asmashirazi) April 12, 2019
