ٹوئٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ اس نے اپنے جن استعمال کنندگان کے اکاؤنٹ معطل کیے تھے اب ان کے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر نئے اکاؤنٹ بنانے پر مستقل طور پر بین لگا دیا جائے گا۔
اس حوالے سے ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے اور سائٹ سے ہٹائے جانے والے اکاؤنٹ کی شناخت کی جارہی ہے، تاکہ یہ یوزرز نئے اکاؤنٹ نہ بناسکیں۔
اس ضمن میں ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم کو محفوظ ترین جگہ بنانا سائٹ کی بنیادی ترجیح ہے۔ تاہم ٹوئٹر کی انتظامیہ ساتھ ہی یہ بھی کہتی ہے کہ ہم اظہاررائے کی آزادی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ٹوئٹر پر لوگ کسی بھی موضوع پر کسی بھی زاویے سے بات کر سکتے ہیں۔
ٹوئٹر کی انتظامیہ نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ وہ اپنی سائٹ پر گالی گلوچ پر مبنی زبان ہرگز برداشت نہیں کرے گی اور ایسی تمام آوازوں کو خاموش کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ٹوئٹر کو اس کے استعمال کنندگان کی جانب سے نامناسب زبان استعمال کرنے کے حوالے سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چناںچہ سائٹ اس مسئلے سے مستقل طور پر نمٹنے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔
اس سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم کے نئے اقدامات میں ایک فیچر collapses بھی شامل ہے، جو کسی ٹوئٹ سے بہت کم متعلق جواب کی نشان دہی کرے گا۔ اس طرح ٹوئٹر اب کسی ٹوئٹ پر آنے والے جوابات میں سے ایسے جواب کو نظروں سے اوجھل کردیا کرے گا جو بنیادی طور پر فحش زبان پر مبنی ہوں یا ہلکے معیار کے ہوں۔ تاہم “show less relevant replies” کا آپشن استعمال کرتے ہوئے استعمال کنندگان ٹیپنگ کرکے ٹوئٹ سے بہت کم متعلق جوابات دیکھ سکیں گے۔

Penis, This is a good website Penis
Explicit, This is a good website Explicit
Areola, This is a good website Areola
Perineum, This is a good website Perineum
Performance, This is a good website Performance
Adult, This is a good website Adult
Obscene, This is a good website Obscene
Erection, This is a good website Erection
Porn, This is a good website Porn