ایکس (ٹویٹر) نے پوسٹ کرنے اور ری شیئر پر 1 ڈالر فیس لاگو کردی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم اور ویب سائٹ ایکس کے بانی ایلون مسک نے کوئی بھی پوسٹ کرنے اور اسے ری شیئر کرنے پر فیس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا آغاز جلد کردیا جائے گا۔

سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے اپنے پلیٹ فارم پر آنے والے نئے صارفین سے سالانہ ایک ڈالر سبسکرپشن فیس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب سائٹ ’پی کے ڈاٹ آئی جی این‘ کے مطابق ٹوئٹر نے مخصوص ممالک میں ایک نیا پروگرام لانچ کیا ہے جس کے تحت پلیٹ فارم پر آنے والے نئے صارفین سے ایک ڈالر سالانہ فیس لی جا رہی ہے۔

اس پروگرام کا نام ’ناٹ آ بوٹ‘ ہے جس کے تحت اس وقت نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ٹوئٹر پر نیا اکاؤںٹ بنانے والے صارفین سے سالانہ ایک ڈالر سبکرپشن فیس لی جا رہی ہے۔ اس پروگرام کو پوری دنیا میں جب لانچ کیا جائے گا تو ٹوئٹر پر آنے والے تمام نئے صارفین ایک ڈالر کی سبسکرپشن فیس ادا کرنے کے بعد پلیٹ فارم پر پوسٹس (ٹویٹ) کر پائیں گے اور باقی صارفین سے رابطہ کر سکیں گے تاہم جو صارفین پہلے سے ٹوئٹر پر موجود ہیں اُن سے یہ فیس نہیں لی جائے گی۔

اس ایک ڈالر سبسکرپشن فیس کا مقصد ایکس پر جعلی اکاؤنٹس کا خاتمہ کرنا ہے اور پلیٹ فارم پر بوٹ اکاؤںٹس کی سرگرمیوں کو محدود کرنا ہے۔ ایکس کے مطابق اس نئے پروگرام کا مقصد ’منافع کمانا نہیں ہے۔‘

ناٹ آ بوٹ پروگرام کو سبسکرائب کرنے کے بعد جو نئے صارفین اس کی سبسکرپشن کو ختم کر دیں گے تو وہ پلیٹ فارم پر صرف باقی صارفین کی پوسٹس کو پڑھ سکیں گے اور ویڈیو سمیت باقی مواد کو صرف دیکھ پائیں گے۔


نوٹ : آپ ذرائع نیوز سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کیلیے ہمارا واٹس ایپ چینل لنک پر کلک کر کے جوائن کرسکتے ہیں۔ 

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor