Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی ،برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط | زرائع نیوز

اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی ،برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے اہم پیش رفت، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی مفاداشت کی یاداشت پر دستخط، خصوصی معاون برائے وزیر اعظم کا ٹوئٹ

اسحق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط ہو گئے، مرزا شہزاد اکبر

دستاویز پر برطانوی وزیر داخلہ کے فوکل پرسن گرائم بگر نے دستخط کئے

شہزاد اکبر کی برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید سے بھی اسحق ڈار کی حوالگی سے متعلق ملاقات ، اہم پیش رفت سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا۔