کراچی : مویشی منڈی کی موجودہ صورتحال

کراچی: مویشی منڈی میں لاکھوں جانور موجود مزید ڈیڑھ لاکھ کی آمد متوقع، ناقص اتنظامات کی وجہ سے کئی بلاکس جھیل بن گئے، بیوپاری انٹری فیس اور سہولیات فیس کی وجہ سے ریٹ زیادہ لگانے پر مجبور ہیں۔