کراچی، ناقص تعمیرات، زلزلہ ایک کروڑ لوگوں کی جان لے سکتا ہے، رپورٹ

کراچی؛ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں اگر زور دار زلزلہ آیا تو ایک کروڑ آبادی ختم ہوجائے گی، سی بریز پلازہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار ایس بی سی پر برہم ہوگئے۔

فواد چوہدری کی مشاہد اللہ کو اسمبلی اجلاس میں‌ مارنے کی دھمکی

کشمیر کے معاملے پر ہونے والے اسمبلی کے جوائنٹ سیشن کے دوران فواد چوہدری اور سینیٹر مشاہد اللہ کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وفاقی وزیر نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر کو مارنے کی دھمکی بھی مزید پڑھیں

رینجرز فوری طور پر پارک خالی کرے، سپریم کورٹ کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ رینجرز کو پارک خالی کرنے اور سیکیورٹی کے نام پر لگائے جانے والے بیریئرز فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے مزید پڑھیں

صوبائی اور بلدیاتی حکومت کراچی میں‌ مکمل ناکام ہوگئی، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ حکومت کی کارکردگی کو ناقص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور شہری حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی، بارشوں میں کرنٹ لگنے سے 22 لوگ مر گئے مگر کے الیکٹرک کو مزید پڑھیں

کراچی صفائی مہم بری طرح‌ سے ناکام

کراچی، صفائی مہم پر سیاسی ڈرامے بازی، وفاقی حکومت بھی موثر اقدامات کرنے میں ناکام ہوگئی، تین روز گزرنے کے باوجود شہر سے کچرا اٹھانے کے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے، علی زیدی نے 30 بڑے اور 1000 مزید پڑھیں