مرید عباس کی بیوہ اور اہل خانہ کو دھمکیاں‌ موصول ہونے کا انکشاف

کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مرید عباس کی بیوہ اور اُن کے اہل خانہ کو مقدمے سے پیچھے نہ ہٹنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ غلام نبی میمن مزید پڑھیں

قائم علی شاہ کی صاحبزادی کے کوٹے پر میونسپل کمشنر کی تعیناتی

کراچی(اسٹاف رپورٹ) کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے سابق وزیر اعلی سندھ کی صاحبزادی نفیسہ شاہ کے مبینہ کوٹے پر ضلع وسطی میں تعینات کرپٹ میونسپل کمشنر فہیم خان کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

نادرا نے بلدیاتی نمائندوں‌ کو بڑی خوشخبری سنا دی

(1) نادرا نے سابق اور آئندہ کے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا۔ (2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ یا ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ میٹرک کی سند، پاسپورٹ یا ڈومیسائل پہ کارڈ بن جائے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم میں‌ پھر قیادت کی رسہ کشی، سرد اور خاموش جنگ

ایم کیو ایم میں قیادت کی رسہ کشی، کون ان ہوگا کون آؤٹ، خالد مقبول اور عامر خان میں سرد جنگ کا آغاز کراچی: ایم کیو ایم پاکستان میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا، اب کی بار عامر خان نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت شہر کا بلدیاتی نظام لپیٹنے کے موڈ میں آگئی

ایک بارش کے بعد وفاق کے نشتر سندھ حکومت پر ، میئر کی وفاق سے قربتیں قریب ایم کیو ایم کے مطالبات پر وفاقی وزرا کا خصوصی دورہ کراچی، انتظامات کے حل کی یقین دہانی کراچی: شہر قائد میں ہونے مزید پڑھیں

ٹیچرز ٹریننگ یا ڈانسنگ پارٹی … تحریر رانا عظیم

یہ مناظر پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ٹیچرز ٹریننگ ادارے ” قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ” میں جاری ایک تربیتی سیشن کے ہیں ۔ معماران قوم کو کس قسم کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ اس طرح کی کئی مزید پڑھیں

جنرل فیض پر سینیٹر خریدنے کا الزام، آصف غفور میدان میں‌ آگئے

اسلام آباد: ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس میں اپوزیشن جماعتوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ کا اجلاس بیرسٹر سیف مزید پڑھیں