گورنر سندھ چند روز کے لیے تبدیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسمعیٰل کل حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گے جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کو قائم مقام گورنر بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر کو قائم مقام گورنر بنانے کا نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس، تفتیشی افسران اور گواہان کو سنگین دھمکیاں‌ ملنے کا انکشاف

اسلام آباد۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث مافیا کی جانب سے دھمکیاں دئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، ذرائع کے مطابق مافیا کی جانب سے کیس کی تفتیش کرنے والے نیب افسران کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔ نیب افسران مزید پڑھیں

دہشت گردوں‌ کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ، ایم کیو ایم لندن مشکل میں‌ پھنس گئی

کراچی: سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور دیگر اداروں سے اختیارات ملنے کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مقدمات کا اندراج شروع کردیا۔ اے آر وائی کی خبر کے مطابق مزید پڑھیں

مئیر کراچی اور ضلعی بلدیات کے چیئرمینزکا کردار سوالیہ نشان

کراچی کے بلدیاتی اداروں کو تشہیری اختیارات سے محروم کرکے من مانیوں کی بنیاد پر اشتہارات جاری کئے جارہے ہیں مئیر کراچی اور ضلعی بلدیات کے چیئرمینزکا کردار سوالیہ نشان ؟ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور مشیر اطلاعات سندھ مزید پڑھیں

اگست کا مہینہ بہت اہم ہے …. تحریر خلیل احمد نینی تا ل والا

پورے پاکستا ن میں جولائی کے آخری ہفتے تک 60فیصد تک تمام کاروبار بند ہوچکا ہے کوئی دکاندار 50 ہزار خریداری پر ہول سیلرز کو NICدینے کے لئے تیار نہیں ہے ،اس وجہ سے ہول سیلرز فیکٹریوں سے مال اٹھانے مزید پڑھیں

سندھ میں 14سینئر بیوروکریٹس کےتبادلے وتقرری کےاحکامات جاری

سیکریٹری کالج ایجوکیشن پرویز سیہڑ کو ہٹادیاگیا پرویز سیہڑ سیکریٹری ثقافت وسیاحت تعنیات اسحاق مہر سے ڈی جی کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی چارج واپس لےلیاگیا آصف اکرام ایم ڈی کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈ تعنیات اختربگٹی سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ مقرر مزید پڑھیں

سکھر، عمیر علی انجم کی کاوشیں‌ رنگ لے آئیں

سکھر۔نیوز ایکشن کمیٹی کے کنوینر عمیر علی انجم کی میئر سکھر ارسلان شیخ سے ملاقات ہوئی جس میں میڈیا ہاؤسز سے ورکرز کی جبری برطرفیوں کے حوالے سے آ گاہ کیا۔ عمیر علی انجم نے مطالبہ کیا کہ سکھر میں مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے پر فوج کسی بھی حد تک جائے گی، آرمی چیف

آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر اجلاس ہوا جس میں کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاک فوج کشمیر کی ذمہ داری انجام دینے مزید پڑھیں

کراچی : محکمہ تعلیم کے افسران ہی محکمہ تعلیم کی تباہی کے زمہ ار نکلے

کراچی : محکمہ تعلیم نے ائی ٹی سسٹم کو کریش کرنے کا زمیدار شاہد ابڑو کو قرار دے کر کروائی کرنے کے لیے ڈاریکٹر ایچ ار تحسین فاطمہ نے اینٹی کرپشن کو خط لکھ دیا ۔ خط میں محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

کورنگی، ایک اور معصوم بچی سسرالیوں‌ کی بھینٹ‌ چڑھ گئی

کورنگی زمان ٹاؤن تھانے کی حدود میں ایک اور ھوا کی بیٹی سسرالیوں کی بھینٹ چڑھ گئی، مقتولہ عابدہ کو سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی زہر پلا کر ابدی نیند سلا دیا. مقتولہ کے بھائی کا مزید پڑھیں