باجوہ ملازمت توسیع، عمران خان فروغ نسیم پر برس پڑے

اسلام آباد: جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ قانون فروغ نسیم پر برس پڑے اور معاملہ یہ تھا کہ عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع مزید پڑھیں

پاکستان کی چائے کے چرچے ختم نہ ہوئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باقاعدہ بکنگ پر بلائے جانے والے بینڈ ایکسینٹ کے گلوکار سینا ایڈرین نے پاک فوج کے ترجمان آصف غفور سے ملاقات کی اور اُن کی چائے کے ساتھ مداح سرائی بھی کی۔ سینا ایڈرین مزید پڑھیں

مشرف کی حمایت میں‌ درخواست دائر کرنے والے اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: جنرل مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے درخواست دائر کرنے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے مشرف مزید پڑھیں

مشرف کو کوئی غدار نہیں کہہ سکتا، وزیر داخلہ

‏پرویز مشرف کو غدار نہیں کہا جاسکتا، وفاقی وزیر داخلہ پرویز مشرف سے زیادہ اس وقت کوئی بیمار نہیں ، اعجاز شاہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے عدالتوں نے نکالا ، وزیر داخلہ نواز شریف بیمار ہیں مزید پڑھیں

مشرف غداری کیس، لاہور ہائی کورٹ میں حکومتی درخواست پر سماعت

لاہور: ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کے محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 28 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ حکومتی درخواست غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر سپریم کورٹ ان ایکشن، نوٹی فکیشن معطل

اسلام آباد سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ سپریم کورٹ نے آرمی مزید پڑھیں