Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شعیب اختر کا دو بھارتی اداکاروں‌ سے معاشقہ، ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

شعیب اختر کا دو بھارتی اداکاروں‌ سے معاشقہ، ویڈیو دیکھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے حوالے سے یہ باتیں منسوب کی جارہی تھیں کہ اُن کا بھارتی اداکارہ دیا مرزا اور سونالی بیندرے سے معاشقہ ہے۔

یاد رہے کہ شعیب اختر کے بارے میں یہ بھی خبر گرم تھی کہ وہ سونالی بیندرے کی محبت میں اس قدر گرفتار تھے کہ انہوں نے شادی سے انکار پر اغوا کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔

انٹرنیٹ پر اس تمام باتوں کے حوالے سے شعیب اختر نے خود ہی خاموشی توڑتے ہوئے سب کچھ سچ سچ بتا دیا اور اپنے کمرے میں سونالی بیندرے کی تصویر لگانے کے حوالے سے بھی وضاحت پیش کردی۔

ویڈیو دیکھیں