Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کتنا عجیب چور تھا ۔ ۔ ۔ فیس بک کی وائرل پوسٹ | زرائع نیوز

کتنا عجیب چور تھا ۔ ۔ ۔ فیس بک کی وائرل پوسٹ

کیسا عجیب چور تھا جس نے 2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے۔

تقریبا 20,000 پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 53,000 تک پہنچاتا ہے۔ ‏

2013 سے 2018 کے درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 72 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرتا ہے۔

سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے

2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے ۔۔

18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے۔۔

قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے۔۔

دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور پرامن پاکستان بنا دیتا ہے۔۔

ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے۔۔

دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔۔

ڈالر کو 108 سے 98 روپے پر لاتا ہے۔۔۔

پیٹرول کی قیمت مسلسل کم کرتا ہے۔۔ ‏

پنجاب کے ہر گاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتا ہے۔۔

ان میں قدرتی گیس پہنچاتا یے، بیسک ہیلتھ یونٹس اور ڈی ایچ کیو و سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے۔۔۔

ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے۔۔۔ ‏

پنجاب کے بڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتا ہے

ذہین طالب علموں کیلئے سپیشل فنڈز سے وظیفے اور لیپ ٹاپ سکیم کم پڑھے لکھے

بیروزگار نوجوانوں کیلئے گرین کیب سکیم کھادوں ، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی ‏شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے۔۔۔۔

*عجیب چور تھا وہ