غیر ملکی بلاگر خو انٹرویو دینے والا ٹارگٹ کلر 8 سال بعد گرفتار

کراچی۔ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی

آٹھ سال قبل غیر ملکی بلاگر کو انٹرویو دینے والا ٹارگٹ کلر عالم خان گرفتار، ایس ایس پی ایسٹ

گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے، ساجد سدوزئی

ملزم عالم خان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ، ساجد امیر سدوزئی

عالم خان نے ہیلمٹ پہن کر غیر ملکی رپورٹر کو انٹرویو دیا تھا

18 سال تک ٹارگٹ کلنگ کی کی، ٹارگٹ کلر

بے روزگاری کی وجہ سے ٹارگٹ کلنگ شروع کی، عالم خان

35 کے قریب شہریوں کو میں نے قتل کیا ، ٹارگٹ کلر عالم خان

فی کلنگ 75 ہزار سے سوا لاکھ تک ملتے تھے، عالم خان

جیسا حدف ملتا ویسے پیسے ملتے تھے، عالم خان

سیاستدان بزنس مین اور دیگر کو قتل کیا، عالم خان

ہم کو اگلے روز اخبارات سے پتہ چلتا تھا کہ مرنے والا کون تھا، ٹارگٹ کلر

ہمیں فون آتا تھا کہ فلاں کار میں شخص ہے ہٹ کر دو، انکشاف

تین چار دن تک ریکی واچ کرتے تھے، ٹارگٹ کلر عالم خان

کہاں جارہے ہیں کہاں آ رہے ہیں، گھر کہاں، کتنے بچے ہیں،

اس کے بعد گیم بجا دیتے تھے،

تین چار مرتبہ ایسا ہوا مارنا کسی کو تھا مار کسی کو دیا، انکشاف

ایک موٹر سائیکل چلانے والا دوسرا ٹارگٹ کلر ہوتا ہے

ہم اپنے حدف کو صرف دو گولیاں مارتے تھے

ہیڈ شاٹ اور دل پر گولی مارتے تھے، ٹارگٹ کلر کا انکشاف

گھر پر ، باہر کہیں بھی سکون نہیں ملتا ، ٹارگٹ کلر

ذہنی بیمار ہو گیا ہوں، کام چھوڑنا چاہتا ہوں ، نیند نہیں آتی

ٹارگٹ کلنگ کا کام چھوڑنے کی کوشش کی تو یہ ہماری بوری بنا دیں گے

کیونکہ ان کے ثبوت ہیں ہمارے پاس

کراچی میں پہلے 6ٹارگٹ کلر تھے اب 600 ہوگئے ہیں

کراچی میں 20 فیصد مافیا اور 80 فیصد سیاستدانوں نے حالات خراب کیے

اپنا تبصرہ بھیجیں: