کراچی، کرونا کی چوتھی لہر، انڈور ڈائنگ کل رات اور اسکول جمعے سے بند کرنے کا اعلان

کراچی، کرونا کی چوتھی لہر، انڈور ڈائنگ کل رات اور اسکول جمعے سے بند کرنے کا اعلان

کراچی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں نئی پابندیاں عائد کردیں۔

ذرائع کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس میں اہم فیصلے کیے گئے، جس میں کل رات سے انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکول جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ٹاسک فورس فیصلے کی روشنی میں نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی ادارے سوائے امتحانات کے بند ہوجائیں گے جبکہ  تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے، کینجھر کو بھی جمعے سے بند کردیا جائے گا، سنیما ، انڈور جمز اور انڈور کھیل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ کی جانب سے اعداد و شمار

مراد علی شاہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا کیا ہے کہ سندھ میں مختلف قسم کے 356 کیسز 12 جولائی 2021 تک رپورٹ ہوئے، یوکے ویرینٹ کے 92، سائوتھ افریکا 162، برازیلین 29، انڈین 66، پی ون (501Y.V.3) کے 3، اور وائلڈ ٹائپ کا ایک کیس رپورٹ ہوا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کراچی شرقی میں 21 فیصد، کراچی جنوبی میں 15 فیصد، کراچی وسطی میں 12 اور کورنگی میں 8 فیصڈ کیسز ہیں۔

کراچی میں‌ کرونا کی چوتھی لہر کے اثرات، کورنگی میں‌ لاک ڈاؤن کا نفاذ

مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں صورتحال کافی خراب ہے۔

کرونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں کاروبار دو روز بند کرنے، ان ڈور ڈائنگ پر پابندی اور مویشی منڈیاں سیل کرنے کا حکم

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru