Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
دوران ڈیوٹی انتقال کرنے والے ملازمین کے اہل خانہ کی مشکلات، کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائزایکشن کمیٹی میدان میں اآگئی | زرائع نیوز

دوران ڈیوٹی انتقال کرنے والے ملازمین کے اہل خانہ کی مشکلات، کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائزایکشن کمیٹی میدان میں اآگئی

دوران ڈیوٹی انتقال کرنے والے ملازمین کے اہل خانہ کی مشکلات، کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائزایکشن کمیٹی میدان میں اآگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)بلدیہ عظمیٰ کراچی میں دوران سروس انتقال کرجانے والے ملازمین اہل خانہ انتہائی مشکلات و ذہنی اذیت کا شکار ہیں دربدر کی ٹھوکریں کھاتے یہ ملازمین نہ تو اپنے وفات کنندہ واجبات لے سکے اور نہ ہی فوتگی کوٹہ پرعملدرامد تحت ان کھرانے کسی بھی فرد کو تاحال ملازمت دی جاسکی ہے۔

متوفی ملازمین اہل خانہ نہ صرف خوراک بلکہ ان بچے اسکول کی فیسوں کی ادائیگی نہ ہونے سبب زیور تعلیم سے بھی محروم ہوچ ہیں ایم سی جوائنٹ ایمپلائزایکشن کمیٹی ایسے کھرانوں سے رابطہ میں رہی ہے اور ان دکھ درد کی آواز اس سے پیشتر بھی اٹھاتی رہی ہے۔

کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی ایک دفعہ پھر بلدیہ عظمیٰ کراچی ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمداور میونسپل کمشنر دانش سعید،فوکل پرسن وزیر بلدیات کرم اللہ وقاصی سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ دوران ڈیوٹی وفات شدگان ورثا سروں پر دست شفقت رکھتے ہوے فوتگی کوٹہ تحت ان گھرانے کسی ایک فرد کو ملازمت دی جائے اور ساتھ ہی ان جملہ واجبات کی ادائیگی کو بھی یقینی بنایا جائے۔