Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
سندھ ٹیچرز فورم اساتذہ کنونشن |

سندھ ٹیچرز فورم اساتذہ کنونشن

سندھ ٹیچرز فورم کے زیر اہتمام گورنمنٹ نیشنل کالج میں ٹیچرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ٹیچرز فورم کے زیر اہتمام گورنمنٹ نیشنل کالج میں ٹیچرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقرررین نے ایس ٹی ایف کی تعلیمی شعبہ کے لیے خدمات کاذکر کیا سمینارمیں قراردادیں پیش کی گئیں جن میں کالج اساتذہ کی اپ گریڈیشن، منجمد کیے ہوئے ہاؤس رینٹ کو رننگ بیسک کے مطابق کرنے ہیلتھ کارڈ کےاجراءماہرمضامین کےاندرون سندھ تبادلوں کی منسوخی، لیکچررز کی نشستوں میں کمی اور نابینا طالبہ کو نجی یونیورسٹی میں داخلہ نہ دینے کی قراردار پیش کی گئیں جن کی حاضرین نے ہاتھ اٹھا کر منظوری دی تقریب سے ایس ٹی ایف کے زمہ داران پروفیسر عزیر احمد مدنی، پروفیسر اقبال خان، پروفیسرفرحان قاضی پروفیسر نعیم خالد،پروفیسر فرزانہ خان اور پروفیسرمحمد ندیم کے علاوہ پاکستان ڈس ایبل فاؤنڈیشن کےصدرشاہد میمن اورآل سندھ کالجز نان ٹیچنگ ایسوسی ایشن کے چئیرمین شاہ رضا نے بھی خطاب کیا