Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی، لیڈی ڈاکٹر سمیت دو خواتین سے زیادتی کے واقعات | زرائع نیوز

کراچی، لیڈی ڈاکٹر سمیت دو خواتین سے زیادتی کے واقعات

کراچی، لیڈی ڈاکٹر سمیت دو خواتین سے زیادتی کے واقعات

کراچی کے تھانہ فریئیر کی حدود میں لیڈی ڈاکٹر جبکہ بن قاسم ٹاؤن میں ایک اور خاتون کے ساتھمبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع نیوز کو ملنے والی اطلاع کے مطابق تھانہ فیریئر کی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں  مقدمہ درج کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو دوست یاسر نے 14 نومبر کو گھر سے پک کیا اور اپنے فلیٹ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی جانب سے مزاحمت پر ان کے ہاتھ اور جسم پر زخم بھی آئے۔ پولیس کا کہناہے کہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کے طبی معائنے کے بعد صورتحال واضح ہو گی۔

دوسری جانب بن قاسم ٹاؤن میں بھی خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

ٹویٹر: twitter.com/zarayenews

فیس بک: facebook/zarayenews

انسٹاگرام : instagram/zarayenews

یوٹیوب: @ZarayeNews