کراچی کے دو میئر ہوں گے تو سندھ کے بھی دو وزیراعلیٰ ہوسکتے ہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر اور رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ بلدیاتی نظام آئین سے براہ راست متصادم ہے، اگر کراچی کے دو میئرز ہوئے تو سندھ کے بھی دو وزیراعلیٰ ہوں مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، 8 ماہ میں 42 ہزار وارداتیں

کراچی: پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شہر میں رواں برس صرف 8 ماہ کے دوران 42 ہزار وارداتوں میں 22 ہزار 611 موبائل فونز اور 18 ہزار 819 موٹرسائیکلیں چوری یا چھینی گئیں۔  شہر قائد میں اسٹریٹ کریمنلز نے ایک مزید پڑھیں

کراچی، ایم اے جناح‌ روڈ آمدورفت کے لیے مکمل بند، متبادل راستہ استعمال کرنے کا مشورہ

کراچی میں زیر تعمیر گرین لائن بس منصوبے کے تحت آج سے ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جائے گا، جبکہ شہریوں کے لیے متبادل راستے بنا دیئے گئے ہیں۔ گرین لائن منصوبے کے تحت مزید پڑھیں

مارٹن کواٹر کے شہری کا چیف جسٹس کو جذباتی خط

تحریر : ابوبکر   آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مجھ جیسے بہت سےلوگ یہ سوچنےپرمجبور ہوگئےکیاواقعی پارلیمنٹ یا پارلیمنٹیرینرز کی نظر میں عدالتوں یا اداروإ لہ کوئی اہمیت اور اوقات کیوں نہیں ہے؟ کسی بھی علاقے کا رکن مزید پڑھیں

علی سجاد شاہ (ابو علیحہ) کی ڈرامائی رہائی، تمام حقیقت عیاں‌ ہوگئی

سیدھی بات,نو بکواس….! علی سجاد شاہ المعروف ابوعلیحہ گزشتہ سال اکتوبر 29 کی رات 8بجکر ایک فیس بک اسٹیٹس اپلوڈ کرتے ہیں کہ وہ سخت بیمار ہیں اور بیڈ ریسٹ پر ہیں… اسی رات وہ ایک اور اسٹیٹس اپلوڈ کرتے مزید پڑھیں

لندن:‌ بانی ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا، ہزاروں‌ فالورز سے اچانک رابطہ ختم

لندن: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے مسلسل رپورٹ ہونے کے بعد بانی ایم کیو ایم کا اکاؤنٹ بند کردیا۔ لندن ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بانی ایم کیو ایم کا نیا اکاؤنٹ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم ووٹر کو کسی ‘معجزے’ کا انتظار

تحریر: وسیم صدیقی (بشکریہ وائس آف امریکا) ماضی میں بڑے بڑے جلسے کرنے کی شہرت رکھنے والی ایم کیو ایم نے اب تک کراچی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کسی بڑے جلسے کا انعقاد بھی نہیں کیا۔ کراچی میں مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس:‌ پاکستان 17 جولائی کو کیا کرے گا؟‌ اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پہلی بار اپنا جواب جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی جانب سے جواب وزارت خارجہ مزید پڑھیں

عسکری حادثہ، پارک کو فوری بند کرنے کا حکم

کراچی : پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع تفریحی پارک (عسکری پارک) میں جھولا گرگیا، جس کےباعث دس سالہ کشف اور 16 سالہ نوجوان بچی جاں بحق ہوا جبکہ  18 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مزید پڑھیں