کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پندرہ جنوری کو بلدیاتی انتخابات بہر صورت کروانے سے متعلق دائر درخواست پراسپیشل سیکٹریری الیکشن کمیشن، وزیراعلی سندھ کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔
عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیاہے ۔
محمود اختر نقوی نے موقف اختیار کیا سپریم کورٹ ہدایت کے مطابق انتخابات شیڈول ہوئےحلقہ بندیوں کی آڑ میں انتخابات ملتوی کروانے کا پلان ہے15جنوری کو بہر صورت انتخابات کرانے کا حکم دیا جائے۔
