Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شوہر کے ساتھ رقص ، شوشل میڈیا پر اقرا عزیز کی ٹرولنگ | زرائع نیوز

شوہر کے ساتھ رقص ، شوشل میڈیا پر اقرا عزیز کی ٹرولنگ

کراچی : معروف اداکارہ اقرا عزیز کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیز کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں جوڑے کو بھارت کے مشہور گانے بمبرو پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ شدید تنقید کا شکار ہیں۔

ایک صارف کا کہنا ہے کہ ’نہ ڈانس آتا ہے اور نہ شرم‘، ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ ’ ایسا لگ رہا ہے جیسے چرسی گھوڑا ناچ رہا ہو‘۔

اس سے قبل اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ تصویر شئیر کی تھی۔