لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
ٹوئٹر پر فاسٹ بولر نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کے لیے احرام باندھے تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’الحمد اللّٰہ‘ لکھا۔
زرائع نیوز