کراچی : سابق وفاقی وزیر، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما بابر غوری امریکا روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بابر غوری کو حفاظتی ضمانت کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔ 31 جنوری کو بابر غوری وطن واپس آئے تھے۔
زرائع نیوز