لندن : فلم ’’نوک ایٹ دا کیبن‘‘ نے نارتھ امریکن باکس آفس پر 7 ہفتوں سے جاری اواتار سیکوئل ’’ اواتار دا وے آف واٹر‘ کی حکمرانی ختم کردی۔
فلم ’’نوک ایٹ دا کیبن‘‘ نے ابتدائی 3 روز میں 1 کروڑ 42 لاکھ ڈالر یعنی 3 ارب 94 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کمالیے ہیں۔جبکہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 400 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی، عامر خان کی ’دنگل‘ کو پیچھے چھوڑ کر بالی ووڈ کی سب سے بڑی بلاک بسٹر بن گئی ہے
