ناظم آباد کے نجی اسپتال میں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیدیا۔

قبل از وقت پیدائش اور کم وزن کے سبب بچوں کو ICU منتقل کیا گیا۔

ہفتے کی صبح آپریشن کے ذریعے خاتون نے 1.4 کلو گرام، 1.1 کلو گرام، 1 کلو گرام اور 1.1 کلو گرام وزنی 4 بیٹوں کو جنم دیا، آپریشن کے بعد ماں کی حالت بہتر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: