اسلام آباد : ایف 9 پرک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزمان کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے، بتدائی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے اقبال جرم بھی کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج ہے۔
