پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے تنخواہیں دینے کا انکشاف

خیبر پختونخوا: نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے پانچ ہزار انٹرنی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے نام پر اپنی جماعت کے کارکنان بھرتی کئے۔

زرائع کے مطابق پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے کارکنان گھروں پر بیٹھ کر قومی خزانے سے 30سے 40ہزار ماہانہ تنخواہ وصول کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی کارکنوں کو قومی خزانے سے مفت لیپ ٹاپ بھی دیئے گئے۔

سوشل میڈیا پر مخالف جماعت کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈہ کرنا اور اپنی جماعت پی ٹی آئی کی پارٹی پروجکشن کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: