اسلام آباد:حکومت نے رواں سال ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے نصاب زکوٰۃ مقرر کیا ہے جس کے مطابق قومی بینک یکم رمضان المبارک 1444 ھ کو اپنے کھاتہ داروں کے کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی کریں گے ۔
اس سلسلہ میں احکامات جاری کردیئے گئے ۔یکم رمضان المبارک کو تمام قومی بینک سیونگز اور نفع و نقصان کھاتوں یا اس طرح کےدوسرے اکائونٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کریں گے ۔
