انگور اڈہ : فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپ، بریگیڈئیر مصطفیٰ کمال برکی شہید، 7جوان زخمی

جنوبی وزیرستان: انگور اڈہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے بریگیڈئیر مصطفیٰ کمال برکی بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 جوان زخمی، 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: