اسلام آباد : وفاقی وزیرشازیہ مری کابینہ اجلاس میں شرکت کئے بغیر واپس چلی گئیں۔
شازیہ مری وزیراعظم شہبازشریف کے زیرصدارت اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچیں توسکیورٹی نے روک لیا۔
شازیہ مری کوہینڈبیگ اوردیگرسامان جمع کرانے کاکہاگیاجس پر شازیہ مری آگ بگولا ہوگئیں اور کابینہ اجلاس میں شرکت کئے بغیرواپس چلی گئیں۔
شازیہ مری نے کہاکہ اجلاس میں میری غیرحاضری لگادیں۔
ہینڈبیگ اور سامان جمع کروا دیں میڈم ! شازیہ مری کیوں آگ بگولا ہوگئیں ؟
