امریکا:امریکا میں سپریم کورٹ اور وفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا۔
زرائع کے مطابق ججوں کو مفت سفر اور کھانے یا تحائف کی تفصیل فراہم کرنی ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق نئے قوانین ججوں کو معلومات عوام سے چھپانے سے روکیں گے۔
زرائع کا مزید کہنا ہے کہ نئے قواعد و ضوابط میں ججوں کو غیر کاروباری تحائف بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی جبکہ کمرشل جائیدادوں میں قیام، مہمان نوازی اور تحائف کا بتانا ہوگا۔
امریکا میں سپریم کورٹ اور وفاقی ججوں کیلئے نئے قانون کا اطلاق
