Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
اغوا برائے میں‌ مبینہ طور پر ملوث ملزم گرفتار |

اغوا برائے میں‌ مبینہ طور پر ملوث ملزم گرفتار

کراچی پولیس اغوا برائے تاوان سیل کے مقابلے میں گرفتار مبینہ ملزم جعلی میڈیا کا نمائندہ نکلا جو تصاویر اور تعلقات کی بنیاد پر پولیس کو دھمکانے میں بھی ملوث تھا۔

پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز اے وی سی سی پولیس نے منگهوپیر میں مقابلے کے دوران 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا، ایک زخمی سمیت گرفتار تین ملزمان کی شناخت ظفر شاہ،حسنین اور امان اللہ سے ہوئی تھی۔

پولیس مقابلے میں گرفتار ہونے والا مبنیہ ملزم امان اللہ کراچی کے ڈمی اخبار سے وابستہ اور خود کو صحافی کہتا تھا۔ ملزم کی کراچی پولیس کے افسران سمیت سیاسی شخصیات کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آ گئی۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ہمیں ای میل کرسکتے ہیں۔