اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے ۔

زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔

عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے 3 مئی تک ان کی گرفتاری سے روک دیاہے۔

عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے۔

عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر اور فیصل چوہدری پیش ہوئے ۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru