Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
مفت آبِ زم زم کی سہولت ختم,اب خریدنا پڑے گا | زرائع نیوز

مفت آبِ زم زم کی سہولت ختم,اب خریدنا پڑے گا

اسلام آباد :حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے عازمین حج کیلئے مفت آب زم زم کی سہولت ختم کردی گئی ,اب انہیں اسے خریدنا پڑے گا۔

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین سے آب زم زم کی قیمت پیشگی لی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فی حاجی 15 ریال (1114 روپے) لیے جا رہے ہیں۔

حج سے واپسی پر پاکستان پہنچنے پر ہر حاجی کو پانچ لیٹر آب زم زم فراہم کیا جائے گا۔