لاڑکانہ سینٹرل جیل کے باہر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 5افراد جاں بحق

لاڑکانہ: لاڑکانہ سینٹرل جیل کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

ایس ایس پی لاڑکانہ نے نوٹس ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہیں۔

لاڑکانہ شہر کی ولیدتھانہ کی حدود میں واقعے سینٹرل جیل کے سامنے پیش آیا جہاں جیل سے رہائی پانے والے 2بھائیوں اور ان کے 3 دیگر ساتھی کار میں لینے آئے تو2کاروں میں سوار مسلح افراد نے کار میں سوارپانچوں افراد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے چانڈکا سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں جاں بحق ہوا۔

مقتولین میں کار ڈرائیور نجم الدین چانڈیو، شوکت سولنگی، امیر سولنگی جبکہ 2سگے بھائی ماجد اور امجد سولنگی شامل ہیں اے ایس پی لاڑکانہ کاکہنا تھا کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor