لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے سپیشل پاورآف اٹارنی تیارکرلی ہے۔
عمران خا ن نے عدالتی کارروائیوں کیلئے اپنےمتبادل کے طورپر وکیل نعیم پنجوتھہ کونامزدکردیاہے۔نعیم پنجوتھہ کو عدالتوں میں درخواستیں،اپیلیں دائرکرنے کااختیارہوگا۔
عمران خا ن نے سپیشل پاورآف اٹارنی میں کہاہے کہ مصروفیات کے باعث سول و فوجداری مقدمات میں پیش نہیں ہوسکتا،نعیم پنجوتھہ میری طرف سے بیان ریکارڈکرانے کابھی اختیار رکھتے ہیں۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: