کراچی :ملک کے تمام نجی تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن نے کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
آل پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کے مطابق امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کل ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: