سب سے پہلے پاکستان، اس کے بغیر ہم کچھ نہیں، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے زیر تربیت افسران کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں معاشی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کے نعرے کو عملی طور پر اپنانا ہوگا۔

گورنر سندھ کہا کہ آپ سے عوام کو بہت زیادہ توقعات ہیں، ہمیں ایک دوسرے کا مسیحا بننا ہے۔کامران ٹیسوری نے کہاکہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اس کے بغیر ہم کچھ نہیں۔کامران ٹیسوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے زیر تربیت افسران کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں معاشی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، انہوں نے کہا کہ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کے نعرے کو عملی طور پر اپنانا ہوگا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کے نعرے کو عملی طور پر اپنانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آپ سے عوام کو بہت زیادہ توقعات ہیں، ہمیں ایک دوسرے کا مسیحا بننا ہے۔کامران ٹیسوری نے کہاکہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اس کے بغیر ہم کچھ نہیں۔کامران ٹیسوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے زیر تربیت افسران کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں معاشی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، انہوں نے کہا کہ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کے نعرے کو عملی طور پر اپنانا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اس کے بغیر ہم کچھ نہیں۔ کامران ٹیسوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے زیر تربیت افسران کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں معاشی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ادھر گورنر سندھ سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے ملاقات کی، جس میں روڈ شوز، نئے ٹیلنٹ میں لیگ کے کردار اور کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ پریمیئر لیگ نئے ٹیلنٹ ابھارنے کیلئے اہم ثابت ہوگی، اس ضمن میں ہرممکن تعاون کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: