Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
حافظ نعیم کی کراچی بار کے عہدیداروں سے ملاقات ، مارچ میں شرکت کی دعوت |

حافظ نعیم کی کراچی بار کے عہدیداروں سے ملاقات ، مارچ میں شرکت کی دعوت

کراچی :حافظ نعیم نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات کی ۔

حافظ نعیم نےفلسطین کے لیے احتجاج کے لیے وکلاء کو شامل ہونے کی دعوت دی۔انہوں نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا ۔

حافظ نعیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وکلاء کی جانب سے میری دعوت کو قبول کیا گیا کل شارع فیصل پر بڑا احتجاج کریں گے جماعت اسلامی تمام لوگوں کو ایک ساتھ لے کر چلنے کا ارادہ رکھتی ہے کل اسرائیل کی جانب سے ہینڈ بل پھینکے گئے تاکہ لوگ اپنے گھروں سے نکلیں میں سلام پیش کرتا ہوں فلسطین کے مجاہدوں کو وہ کسی بھی طرح ہتھیار چھوڑنے کو تیار نہیں اس وقت او آئی سی مذاق بنا ہوا ہے یہ وہ جگہ ہے کہ مسلمان پندرہ سالوں تک رخ کرکے سجدے کرتے رہیں ہیں ۔

حافظ نعیم کا کہناتھاکہ اسرائیل کی کوئی حیثیت نہیں ہے بلکہ صرف اور صرف قبضہ ہے حماس کے نوجوانوں نے ہمیشہ چیریٹی کا کام بھی کیا ہے ہمیں لوگ یہ کہتے تھے اسرائیل کے پاس بہت طاقت ہے لیکن اس کو بھی ناکام بنایا ہے حماس نے فلسطین کے تمام مسلمان کو دہشتگرد ٹھراتا ہے وہ امریکہ جو سب سے بڑا دہشتگرد ہے افغانستان میں امریکہ کو اب بھی شکست ہوئی ہے سب سے بڑا ثبوت ہے مسلمانوں کی جدوجہد کا فلسطین کے بارے میں قائد اعظم نے واضح پیغام دیا تھا کہ وہ اسرائیل کو نہیں مانتے فلسطین میں زبردستی یہودیوں کو جگہ دی گئی تھی اسرائیل کو جب حماس مزا چکھا سکتا ہے تو پھر مسلمانوں کی فوج کے سامنے تو یہ بالکل ہی بے بس ہو جائیں گے ۔

حافظ نعیم نے کہاکہ روس چائنا سمیت بہت سے ممالک نے اس مسلمانوں کی فوج کے سامنے تو یہ بالکل ہی بے بس ہو جائیں گے، اسرائیل کی کوئی حیثیت نہیں ہے بلکہ صرف اور صرف قبضہ ہے حماس کے نوجوانوں نے ہمیشہ چیریٹی کا کام بھی کیا ہے ہمیں لوگ یہ کہتے تھے اسرائیل کے پاس بہت طاقت ہے لیکن اس کو بھی ناکام بنایا ہے۔