محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری، پہلے ہی ماہ سے آمدن کا آغاز

 آج بھی ممکن آپ بڑھتی عمر میں کاوربار کے لیے پریشان ہیں، کیا آپ کی نوکری سے ریٹائرمنٹ کا وقت قریب آگیا اور اب آپ مستقبل میں آمدن کے لیے سوچ و بچار کررہے ہیں؟ تو گھبرائیں نہیں بلکہ کچھ اصول طے کیجئے تاکہ آئندہ کی زندگی خوش و خرم گزار سکیں۔

دنیا بھر میں نوکری کرنے والے افراد بڑھتی عمر کے ساتھ پریشانیوں میں مبتلا ہوتے نظر آتے ہیں کیونکہ ہر سال اُن کی ریٹائرمنٹ کا سال ہوتا ہے، نوکری ختم ہونے کے بعد ماہانہ اخراجات کی سوچ و بچار انسان کو بیماریوں کی طرف لے جا سکتی ہے۔

عام طور پر نوکری پیشہ افراد پینتیس سے چالیس سال تک نوکری کرتا ہے اس دوران جمع ہونے والا پیسہ ریٹائرمنٹ کے بعد گریجوٹی کی صورت میں ہاتھ آتا ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے اسے کہاں سرمایہ کاری میں لگایا جائے۔

ریٹائرڈ لائف گزارنے والے حضرات بہت محتاط انداز میں قدم اٹھاتے ہیں خاص طور پر رقم کی انویسٹمنٹ وغیرہ کے معاملے پر مگر ساتھ اُن کی یہ بھی خواہش رہتی ہے کہ کم از کم اتنی آمدن حاصل ہوجائے جو بچوں کے مستقبل کے لیے کام آئے۔

اسی پریشانیوں کے پیش نظر معاشی ماہرین نے سرمایہ کاری کی انڈسٹری متعارف کروائی، بینکنگ انڈسٹری نے سیونگ اکاؤنٹ کی سہولت پیش کی کسی نے کچھ اور کسی نے کچھ تاہم اب ہم آپ کو ایک نیا آمدن بتارہے ہیں جو شریعی طور پر بھی جائز ہے اور اُس میں ایک پیسہ سود شامل نہیں ہے۔

Related image

آور رائیڈ نے ریٹائرڈ یا پھر زیادہ آمدن حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے ایک سہولت متعارف کروائی جس کے تحت کوئی بھی شخص اپنی گاڑی اس کمپنی کو دے کر ماہانہ ہزاروں روپے حاصل کرسکتا ہے۔

گاڑی دیتے وقت باقاعدہ معاہدہ طے پاتا ہے جس کے تحت ڈرائیور، گاڑی کی مرمت یا دیگر اخراجات کمپنی اپنی ذمہ لیتی ہے جبکہ مالک کو اُس کے عوض ماہانہ رقم ادا کرتی ہے جو 35 سے 50 ہزار تک ہے۔

اگر آپ سرمایہ کاری کے لیے پریشان تھے تو اس پریشانی کو دور کیجئے اور ابھی آور رائیڈ سے رابطہ کر کے ماہانہ آمدن حاصل کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: