اسلام آباد: نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں گیس ٹیرف متعارف کرانے کی تجویز دے دی گئی۔
سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 2600 روپے کرنے کی تجویز ہے جس سے یہ ان صنعتوں کیلئے 1400 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی ہوسکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق یکساں نظام گیس ٹیرف متعارف کرانے سے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس مہنگی ہوگی۔
یکساں نظام ٹیرف متعارف کرانے سے سوئی ناردرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئےگیس سستی ہوگی۔
جس سے سوئی نادرن کی انڈسٹری کو گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 3340 روپے ملے گی جبکہ سوئی سدرن کی نان ایکسورٹ انڈسٹری کو 3650 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مل رہی ہے۔
یکساں نظام ٹیرف متعارف کرانے کیلئے سمری ای سی سی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف نے بھی ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں نظام ٹیرف کی تجویز دی ہے۔واضح رہے کہ نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں ٹیرف متعارف کرانے کی تجویز دے دی گئی۔سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو 2600 روپے کرنے کی تجویز ہے جس سے یہ ان صنعتوں کیلئے 1400 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی ہوسکتی ہے،ذرائع کے مطابق یکساں نظام ٹیرف متعارف کرانے سے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس مہنگی ہوگی،یکساں نظام ٹیرف متعارف کرانے سے سوئی ناردرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے سستی ہوگی، جس سے سوئی نادرن کی انڈسٹری کو فی ایم ایم بی ٹی یو 3340 روپے ملے گی جبکہ سوئی سدرن کی نان ایکسورٹ انڈسٹری کو 3650 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مل رہی ہے، نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں ٹیرف متعارف کرانے کی تجویز دے دی گئی۔سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو 2600 روپے کرنے کی تجویز ہے جس سے یہ ان صنعتوں کیلئے 1400 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی ہوسکتی ہے۔