Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
مئیر کراچی کاچیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن واٹر کارپوریشن کے سی ای کےہمراہ مختلف علاقوں کادورہ |

مئیر کراچی کاچیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن واٹر کارپوریشن کے سی ای کےہمراہ مختلف علاقوں کادورہ

مئیر کراچی کاچیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن واٹر کارپوریشن کے سی ای کےہمراہ مختلف علاقوں کادورہ

مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالہ عبدالرحیم واٹر کارپوریشن کے سی ای او سید صلاح الدین کے ہمراہ سہراب گوٹھ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ۔

پانی چوروں کے خلاف سخت کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت ۔

سیوریج نظام کی فوری صفائ و بحالی کے لئے سی ای او ادارہ فراہمی و نکاسی آ ب کو ہدایت ۔

فٹ پاتھ اور سڑکوں کے اطراف ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت ۔

مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب چیرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ لالہ عبدالرحیم و ٹاون یوسی چیئرمینز و ادارہ فراہمی آ ب و نکاسی کے سی ای او سید صلاح الدین کے ہمراہ سہراب گوٹھ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے وہاں جاری ترقیاتی منصوبوں کی معلومات لیتے ہوئے نکاسی و فراہمی آب کے کاموں کو جلد مکمل کرنے اور پانی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کی،

کلک منصوبوں کے تحت سڑکوں کی تعمیر وترقی کا جائزہ لیا اور ان تمام منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی،

سڑکوں اور فٹ پاتھ پر قائم نا جائز تجاوزات کو فی الفور ختم کرنے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ بعد ازاں ٹاؤن چیئرمین نے کلک منصوبوں پر جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بریفننگ دی

اس موقعہ پر ان کے ہمراہ میونسپل کمشنر امتیاز مگسی، انجینئر جاوید احمد بھائیو ڈپٹی ڈائریکٹر ناجائز تجاوزات نظیر سومرو بھی موجود تھے