کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے میدان مار لیا

کراچی: کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے باآسانی فتح حاصل کر کے میدان مار لیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا، جس میں اراکین نے صبح سے شام پانچ بجے تک حق رائے دہی استعمال کیا۔

حتمی نتیجے کے مطابق جرنلسٹ پینل نے انتخابی معرکہ اپنے نام کرلیا۔

کامیاب ہونے والے امیدواروں میں صدر، کاشف ہاشمی، نائب صدر ، ندیم احمد، جوائنٹ سیکریٹری رجب علی، انفارمیشن سیکریٹری اکرم قریشی اور خازن عاطف رضا ہے۔

گورننگ باڈی میں صولت جعفری، سالک شاہ، عباد عثمانی، ندیم آرائیں، اظفر وقاص، اسد شاہ اور کامران جلیل منتخب ہوئے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru