- کراچی: ایم کیو ایم کے سابق کارکن اور ٹارگٹ کلر رئیس مما کو گرفتار کرلیاگیا۔۔۔ ایس ایس پی کورنگی
رئیس مما کو ریڈ وارنٹ ک ےتحت انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی
رئیس مما قتل دہشت گردی اور جلائو گھیرائو کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی کورنگی
کورنگی پولیس کی ٹیم نے رئیس مما کو کراچی ایئرپورٹ سےباضابطہ حراست میں لیا، ذوالفقار مہر
بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر رئیس مما کے خلاف کورنگی تھانے میں متعدد مقدمات درج ہیں
رئیس مما کورنگی پولیس کو 7 اے ٹی اے کے مقدمے میں بھی مطلوب تھا، ایس ایس پی کورنگی
رئیس مما سے قتل و غارتگری،دہشتگردی جلائو گھیرائو کے حوالےسےمزیدتفتیش کی جارہی ہے،ذوالفقارمہر
دوران تفتیش آدھے گھنٹے میں چار سال کے انکشافات
24 دسمبر کو ملائشیا سے گرفتار ہوا تھا ۔۔ اج کراچی پولیس نے تحویل میں لیا ہے
کراچی : کورنگی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم رئیس مما کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات زرائع
ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کا فرنٹ میں تھا ذرائع
حماد صدیقی کے کہنے پر چکرا گوٹھ میں پولیس وین پر فائرنگ کی زرائع
لیاری گینگ وار عزیر گروپ کے شیر شاہ کے کمانڈر ملا راجو سمیت درجن سے زائد ساتھیوں کو مارا زرائع
سانحہ چکرا گوٹھ میں کامران مادھوری سمیت 10 سے زائد ملزمان گرفتار ہیں زرائع
حماد صدیقی کے کہنے پر ایم کیو ایم حقیقی کے درجنوں کارکنوں کو موت کے گھات اتارا زرائع
حماد صدیقی کے کہنے پر کورنگی مہران ٹاون میں چائینا کٹنگ کی زرائع
کروڑوں روپے اور سیز پاکستانیوں کے پلاٹ کوڑیوں کے مول فروخت کئے ذرائع
مہران ٹاون میں چائینا کٹنگ کی آڑ میں آنے والے پولیس افسران اور لسانی جماعتوں کے کار کنان کو قتل کیا ذرائع
ائیرپورٹ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا زرائع
اس وقت کے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے رہا کرایا تفتیش میں انکشاف زرائع
عمران بلڈوگ ظہیر فنٹر عادل شوٹر سمیت دیگر ساتھی ابھی بھی رابطے میں تھے زرائع