شادمان ٹاون: سنی ایوانیو فلیٹ کی یونین بَد عُنْوانی اور بَدمَعاشی

Sunny Flats Shadman Town

کراچی :‌ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد شادمان ٹاون سیکٹر 14-بی، یوسی-16 میں موجود فلیٹ سنی ایوانیو کی یونین نے فلیٹ میں موجود کئی سالوں سے انٹرنیٹ سروس اور ٹی وہ کیبل فراہم کرنے والوں کو اپنی تاریں ہٹانے کو کہہ مزید پڑھیں

ام رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی

Umme rubab

امِ رباب ایک کہانی ہمت کی۔۔۔ نہ جھکنے کی نہ ڈرنے کی۔۔۔ انصاف کیلئے دردر ٹھوکریں کھانے والی امِ رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی۔ دادو میں تہرے قتل کیس کے مرکزی ملزم مرتضیٰ چانڈیو کی کمشور سے مزید پڑھیں

بھارتی دراندازی “ایف سولہ بھی استعمال ہوا تب بھی بھارت کے ہی دو جہاز تباہ ہوئے”

بھارتی حکومت اور فوج کی جانب سے متعدد بار یہ الزام عائد کیا گیا کہ پاکستان نے جنگی طیارہ ایف 16 استعمال کر کے بھارتی فضائیہ کے جہازوں کو نشانہ بنایا اور دراندازی کو ناکام بنایا۔ بھارت نے اس حوالے مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کی سمیت اہم شخصیات کی گرفتاری، تیاریاں مکمل

کراچی: قومی احتساب بیورو نیب نے مصطفیٰ کمال سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افتخار قائمخانی، ممتاز حیدر، نذیر زرداری اور دیگر کی مزید پڑھیں

ذرائع نیوز پر پابندی، ٹویٹر انتظامیہ کی ای میل موصول، لنک شیئرنگ بلاک

کراچی: ٹویٹر انتظامیہ نے ذرائع نیوز کا مواد اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع نیوز کو ٹویٹر کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

بدکردار شخص‌کو ووٹ‌ دینا گناہ اور قومی جرم قرار، 30 مفتیان کا مشترکہ فتویٰ

لاہور: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے 30 مفتیانِ کرام نے ووٹ دینے کو قومی فریضہ اور بدکردار شخص کو ووٹ نہ دینے کا شرعی عذر بیان کردیا۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر 30 مفتیانِ مزید پڑھیں

پاک فوج کے نام سے جعلی کالز، آئی ایس پی آر نے خبردار کردیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج کا نام ظاہر کرکے کچھ شرپسند عام عوام کو جعلی کالز کررہے ہیں جس کے بعد وہ گھروں مزید پڑھیں

اصغر خان کیس:‌ رقم دینے اور والے سول و عسکری سربراہان کو نوٹس جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران پیسے وصول کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور عابدہ حسین سمیت21 سویلین کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: سورج خانہ کعبہ کے اوپر آگیا، قبلہ رخ کی سمت کا تعین کریں

ریاض: سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج آج خانہ کعبہ کےعین اوپر ہوگا، جس سے کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا، اس وقت دنیا بھرکے مسلمان قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر مزید پڑھیں

جسٹس ناصر الملک نگراں وزیراعظم منتخب، آخر یہ ہیں‌کون؟‌ جانیے

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک کے مشترکہ نام کا اعلان کردیا، طویل دنوں تک رہنے والا ڈیڈ لاک بالآخر ختم ہوا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید مزید پڑھیں