Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی: ٹارگٹ کلنگ کی حالیہ وارداتوں کے حوالے سے اہم پیشرفت | زرائع نیوز

کراچی: ٹارگٹ کلنگ کی حالیہ وارداتوں کے حوالے سے اہم پیشرفت

کراچی: پولیس کے تفتیشی حکام نے شہر قائد میں ہونے والے میں حالیہ قتل کے واقعات میں ملوث ملزمان کےخاکےتیار لیے۔

ذرائع کے مطابق خاکےگرفتارکالعدم تنظیموں کےکارندوں کی مددسےتیارکئےگئے، حالیہ قتل کےواقعات میں یہ گروہ ملوث ہوسکتاہے۔

ایک روز قبل انکشاف ہوا تھا کہ کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں نیا گروہ سرگرم ہے، ناگن چورنگی اور واٹر پمپ پر ہونے والی قتل کی وارداتوں میں ایک ہی اسلحہ استعمال ہوا تھا۔

https://zaraye.com/karachi-target-killing/

دوسری جانب جناح اور عباسی شہید اسپتال کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ کئی روز سے گن شاٹ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، ایک ملازم نے بتایا کہ صبح کے وقت یومیہ سات سے 8 زخمی اسپتال لائے جاتے ہیں جنہیں شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔