Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس کی اندرونی کہانی |

عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس کی اندرونی کہانی

پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا

*وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد:وزیراعظم کا ایک بار پھر اپنے دونوں وزراء اعلی پر اعتماد کا اظہار

پنجاب اور کے پی کے کے وزراء اعلی اپنا اپنا کام جاری رکھیں گے ، وزیراعظم

مثبت پالیسیاں اپنا رہے ہیں ملک بحران سے نکل آئے گا، وزیراعظم

حفیظ شیخ قابل آدمی ہے ، دنیا کا بڑا اکانومسٹ ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے ہیلتھ ایڈوزئز ظفراللہ مرزا کو ادویات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کر دی

وزیراعظم کی اجلاس کے دوران شیخ رشید کی تعریف

وزیر اعظم کی اجلاس میں سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی تعریف

وزیر اعظم نے ساری صورتحال پر اعتماد میں لیتے ہو ئے اسد عمر کو اچھے الفاظ میں یاد کیا

اسد عمر اچھے آدمی ہیں وزیر
ہماری خواہش ہے کہ وہ دوبارہ کابینہ میں آئے،وزیراعظم

اسد عمر دوبارہ کابینہ میں انا چاہیں تو ہم خوش آمدید کہیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم کی اجلاس کے دوران پارٹی رہنماوں سے گفتگو

اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں آنے کے لئے کہیں گے،وزیراعظم

اسد عمر واپس آئے تو کابینہ کو فائدہ ہو گا،وزیراعظم

اسلام آباد: حکومت میں کوئی مستقل طور پر نہیں آیا، وزیراعظم

عوام اور ملک کی خدمت کرنے والا رہے گا، باقی گھر جائیں گے، وزیراعظم

وفاق کے ساتھ صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر نظر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی مانیٹر ہو رہی ہے ، وزیراعظم

عوام کے لئے دل میں رحم پیدا کریں، وزیراعظم

حکومت میں آنے کا مقصد عوامی فلاح کے منشور پر عمل درآمد ہے، وزیراعظم

ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم

ایک بار معیشت مستحکم ہوئی تو آسانی سے ٹیک آف کر جائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم کی پارٹی ترجمانوں کو میڈیا میں حکومتی موقف جارحانہ انداز میں پیش کرنے کی ہدایت

میڈیا ٹاک شوز میں مکمل معلومات اور تیاری کیساتھ جائیں، وزیراعظم

اپوزیشن کے پراپیگنڈہ کے برعکس عوام کو اصل حقائق اور حکومتی کارکردگی سے آگاہ رکھیں، وزیراعظم