سندھ حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے

‏سندھ حکومت نےکرپشن اوربےقاعدگیوں کے ریکارڈتوڑدیے

رواں بجٹ میں 292ارب روپےکی خوردبرد

سندھ کے وزرا معذور افرادکی امدادی رقم بھی ہڑپ کرگئے

آڈیٹرجنرل آف پاکستان نےآڈٹ رپورٹ جاری کردیسندھ حکومت نےکرپشن اوربےقاعدگیوں کےتمام ریکارڈتوڑدیے،دوہزارسترہ اٹھارہ کے بجٹ میں سندھ حکومت نے دوسوبانوے ارب روپےکی خوردبرد کی، سندھ کے وزرا معذور افرادکی امدادی رقم بھی ہڑپ کرگئے،آڈیٹرجنرل آف پاکستان نےآڈٹ رپورٹ جاری کردی