اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے نان فائلر صنعت کاروں کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والے تاجروں کے گیس اور بجلی کے کنکشن کاٹ دیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کی 5صنعتوں پرٹیکس عائد کرنےکی تجویززیرغور ہے جبکہ بعض صنعتوں کو ریلیف بھی دیاجائےگا، نان فائلرصنعتکاروں کےگیس اوربجلی کےکنکشن کاٹ دیں گے۔
