Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
نشے میں دھت دو ڈپٹی کمشنرز گرفتار | زرائع نیوز

نشے میں دھت دو ڈپٹی کمشنرز گرفتار

ننشے میں دھت دو ڈپٹی کمشنرز گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر میں واقع پریڈی ہولیس نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں تعینات دو اسسٹنٹ کمشنرز کو حراست میں لے لیا

پریڈی پولیس نے نشے میں دھت 2 مبینہ اسسٹنٹ کمشنرز کو سرکاری گاڑی سمیت حراست میں لے لیا،

اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے پولیس سے تلخ کلامی  اور گالم گلوچ ، ذرائع کے مطابق دونوں افسران کا شراب نوشی کا ٹیسٹ بھی لے لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنرز کا تعلق ریونیو ڈیپارٹ سے بتایا جاتا ہے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل
zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ
ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور
مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو
جگہ دی جائے گی۔