Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
الیکشن سے متعلق امید ہے آج فیصلہ آ جائے گا , فواد چوہدری | زرائع نیوز

الیکشن سے متعلق امید ہے آج فیصلہ آ جائے گا , فواد چوہدری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے آج پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آ جائے گا۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں دلائل مکمل کر لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کے وکیل سلمان اکرم راجہ آج دلائل دیں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ فاروق ایچ نائیک اور اٹارنی جنرل بھی اپنے دلائل دیں گے۔